مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3269

باب: جو حضرات فجر کو اندھیرے میں پڑھا کرتے تھے

من كان يغلس بالفجر

حدیث نمبر: 3269
٣٢٦٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا منصور بن حيان قال: سمعت عمرو بن ميمون الأودي (١) يقول: إن كنت لأصلي خلف عمر بن الخطاب الفجر، ولو أن ابني مني ثلاثة أذرع ما عرفته حتى يتكلم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن میمون اودی کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن خطاب کے پیچھے فجر کی نماز پڑھا کرتا تھا۔ ا س وقت اتنا اندھیرا ہوتا تھا کہ اگر میرا بیٹا مجھ سے تین گز کے فاصلے پر بھی ہوتا تو میں اس کی آواز سنے بغیر اسے پہچان نہ سکتا تھا۔

حواشی
(١) في [أ]: (الأسدي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3269
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٢١٧١)، ومسدد كما في المطالب (٢٦٤).
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2180، ترقيم محمد عوامة: 3255»