مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32655
باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
حدیث نمبر: 32655
٣٢٦٥٥ - قال التيمي: وقال وليد بن عبد الملك: إن منافقا من (منافقي) (١) أهل العراق جبلة بن (حكيم) (٢) قال (للزبير) (٣): (إنك) (٤) قد بايعت، فقال الزبير: إن السيف وضع على عنقي (فقيل لي) (٥): بايع وإلا (قتلناك) (٦)، قال: فبايعت (٧).مولانا محمد اویس سرور
تیمی فرماتے ہیں کہ ولید بن عبد الملک نے کہا کہ اہل عراق کے منافقین میں سے ایک منافق جبلہ بن حکیم نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ نے تو بیعت کرلی تھی ؟ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ میری گردن پر تلوار رکھ کر مجھ سے کہا گیا بیعت کرو ورنہ ہم تمہیں قتل کردیں گے، اس لیے میں نے بیعت کرلی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (منافق).
(٢) في [أ، ب، ط]: (حليم).
(٣) في [أ، ب، جـ]: (الزبير).
(٤) في [جـ، ك، م]: (فإنك).
(٥) في [ط]: (فقايل).
(٦) في [أ، ط، هـ]: (قاتلناك).