مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32654

باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم

حدیث نمبر: 32654
٣٢٦٥٤ - (١) حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا معتمر عن أبيه قال: أخبرنا أبو نضرة أن ربيعة (كلمت) (٢) (طلحة) (٣) في مسجد بني سلمة (فقالت) (٤): كنا في نحر العدو حتى (جاءتنا) (٥) بيعتك هذا الرجل ثم أنت الآن تقاتله، أو كما قالوا، فقال: إني أدخلت (الحش) (٦) ووضع على (عنقي) (٧) (اللج) (٨) فقيل: بايع وإلا (قتلناك) (٩)، قال: فبايعت وعرفت أنها بيعة ضلالة (١٠).
مولانا محمد اویس سرور

ابو نضرہ روایت کرتے ہیں کہ ربیعہ نے طلحہ رضی اللہ عنہ سے مسجدِ بنو سلمہ میں بات کی، اور کہا کہ ہم دشمن سے مقابلہ کر رہے تھے جب ہمیں آپ کی اس شخص کے ہاتھ پر بیعت کی خبر پہنچی، پھر اب آپ ان سے قتال کر رہے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ مجھے ایک تنگ جگہ میں داخل کر کے میری گردن پر تلوار رکھ دی گئی اور مجھ سے کہا گیا بیعت کرو ورنہ ہم آپ کو قتل کردیں گے اس لیے میں نے یہ جانتے ہوئے بیعت کی کہ یہ گمراہی کی بیعت ہے۔

حواشی
(١) زاد في [ك]: (من ذكر طلحة والزبير وعلي وعثمان).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (كلمة).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [أ، ط، هـ]: (فقال).
(٥) (حشا) ورد في: [أ، ب].
(٦) في [أ، ط، هـ]: (الحسن).
(٧) في [هـ]: (عتقي).
(٨) سقط من: [هـ].
(٩) في [أ، ط، هـ]: (قاتلناك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأمراء / حدیث: 32654
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40577، ترقيم محمد عوامة: 31269»