مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأمراء
ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
حدیث نمبر: 32653
٣٢٦٥٣ - حدثنا حماد بن (أسامة) (١) قال: (حدثنا حماد بن زيد قال) (٢): حدثنا (أبو نعامة) (٣) عمرو بن عيسى قال: قالت عائشة: اللهم أدرك خفرتك في عثمان وأبلغ القصاص في (مذمم) (٤) وأبد عورة (أعين: رجل) (٥) (من) (٦) بني تميم (أبو امرأة فرزدق) (٧) (٨).مولانا محمد اویس سرور
ابو نعامہ عمرو بن عیسیٰ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول نقل فرماتے ہیں : اے اللہ ! عثمان کے بارے میں اپنے وعدے کو پورا کردیجیے ! اور ” مذمّم “ کو قصاص تک پہنچائیے ! اور أَعْیَنْ کے عیوب کو ظاہر فرما دیجیے ! أعین بنو تمیم کا ایک آدمی تھا اور فرزدق کی بیوی کا باپ تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (سلمة).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (معاوية).
(٤) في [أ، هـ]: (مدهم).
(٥) في [هـ]: (أعي الرجل).
(٦) في [هـ، م]: (في).
(٧) في [أ، ب، جـ، ط، م]: (لو امراءة الفرزدق)، وفي [هـ]: (ابن امراءة الفرزدق).
(٨) منقطع؛ عمرو بن عيسى لا يروي عن عائشة.