مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32577
باب: وہ روایات جو امراء کی باتوں اور ان کے درباروں میں داخل ہونے کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر من حديث الأمراء والدخول عليهم
حدیث نمبر: 32577
٣٢٥٧٧ - وزاد فيه ابن بشر هل الدنيا إلا ما عرفنا (و) (١) جربنا (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابن بشر نے اس بات کا اضافہ کیا ہے کہ ” دنیا وہی تو ہے جس کو ہم نے پہچانا اور جس کا ہم نے تجربہ کیا “۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (أو).