مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32514
باب: وہ روایات جو اسلاف سے منقول ہیں ان خوابوں کے بارے میں جو نبی کریمعلیہ السلام بیان فرما دیا کرتے تھے
ما قالوا فيها يخبره النبي ﷺ (من) الرؤيا
٣٢٥١٤ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) حماد بن سلمة قال: (أخبرنا) (٢) الأشعث بن عبد الرحمن (الجرمي) (٣) عن أبيه عن سمرة بن جندب أن رجلًا قال لرسول اللَّه ﷺ: رأيت كأن دلوا أدليت من السماء فجاء أبو بكر فأخذ (بعراقيها) (٤) فشرب (شربًا) (٥) وفيه ضعف، [ثم جاء عمر فأخذ (بعراقيها) (٦) فشرب] (٧) حتى ⦗٨٢⦘ تضلع، (ثم جاء عثمان فأخذ بعراقيها فشرب حتى تضلع) (٨) (٩).حضرت سمرہ بن جندب روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ آسمان سے ایک ڈول اتارا گیا، حضرت ابوبکر آئے ، انہوں نے اس ڈول کی آڑی لکڑیوں کو پکڑا اور کچھ پانی پی لیا، لیکن ان میں کچھ کمزوری تھی، پھر حضرت عمر آئے ، انہوں نے اس کی آڑی لکڑیوں کو پکڑا اور پینے لگے یہاں تک کہ سیر ہوگئے، پھر حضرت عثمان آئے اور انہوں نے بھی ڈول کی آڑی لکڑیاں پکڑ کر پانی کھینچا اور پی لیا یہاں تک کہ وہ بھی سیر ہوگئے۔