مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32513
باب: وہ روایات جو اسلاف سے منقول ہیں ان خوابوں کے بارے میں جو نبی کریمعلیہ السلام بیان فرما دیا کرتے تھے
ما قالوا فيها يخبره النبي ﷺ (من) الرؤيا
حدیث نمبر: 32513
٣٢٥١٣ - قال عفان: كان بعد هذا شيء لم أدر ما هو.مولانا محمد اویس سرور
عفان راوی فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں اس کے بعد بھی کچھ تھا لیکن مجھے معلوم نہیں کہ وہ کیا تھا۔