مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32489
باب: وہ باتیں جو اسلاف نے اس آدمی کے بارے میں فرمائی ہیں جس کو نبی کریمعلیہ السلام کی خواب میں زیارت ہو
ما قالوا فيمن رأى النبي ﷺ في المنام
حدیث نمبر: 32489
٣٢٤٨٩ - [و (عن) (١) سفيان] (٢) (عن أبي حصين) (٣) عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من رآني في المنام فقد رآني، إن الشيطان لا يتمثل في صورتي" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے واقعۃً مجھے ہی دیکھا، بیشک شیطان میری صورت اختیار نہیں کرسکتا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) زيادة من: [جـ، ك].
(٣) زيادة من: [جـ، ك].