مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الوضوء بسؤر الفرس والبعير باب: گھوڑے اور اونٹ کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 324
٣٢٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس بسؤر البعير والبقرة والشاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اونٹ، گائے اور بکری کے جوٹھے میں کوئی حرج نہیں۔