حدیث نمبر: 32398
٣٢٣٩٨ - حدثنا أبو معاوية عن الشيباني قال: لقيت عبد اللَّه بن (معقل) (١) فقلت له: إن أناسًا من أهل الصلاح يعيبون علي أن أقول: أنا مؤمن (٢)، فقال عبد اللَّه (ابن معقل) (٣): لقد خبت وخسرت إن لم تكن مؤمنًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شیبانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن معقل رحمہ اللہ سے ملاقات کی تو میں نے ان سے عرض کی : دین داروں میں سے کچھ لوگ عیب لگاتے ہیں میرے یوں کہنے پر : میں مومن ہوں۔ تو حضرت عبد اللہ بن معقل رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تحقیق تم ناکام و نامراد ہو اگر تم مومن نہ ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، و]: (مغفل).
(٢) في [و]: زيادة (قال).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الإيمان / حدیث: 32398
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32398، ترقيم محمد عوامة 31019)