حدیث نمبر: 32397
٣٢٣٩٧ - وعن (محل) (١) عن إبراهيم أنهما كانا إذا سئلا قالا: آمنا باللَّه وملائكته وكتبه ورسله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محل رحمہ اللہ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ جب ان دونوں (حضرت طاوس اور حضرت ابراہیم رحمہما اللہ) سے پوچھا جاتا تو فرماتے : ہم ایمان لائے اللہ پر، اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (محمد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الإيمان / حدیث: 32397
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32397، ترقيم محمد عوامة ---)