حدیث نمبر: 32396
٣٢٣٩٦ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت محل اور ابراہیم رحمہ اللہ جب ان دونوں سے ایمان کا پوچھا جاتا تو فرماتے : ہم ایمان لائے اللہ پر، اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر۔