حدیث نمبر: 32393
٣٢٣٩٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن زياد بن علاقة عن عبد اللَّه بن يزيد قال: إذا سئل أحدكم أمؤمن أنت؟] (١) فلا يشك في إيمانه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زیاد بن علاقہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن یزید رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کسی ایک سے سوال کیا جائے : کہ کیا تم مومن ہو ؟ تو وہ ہرگز اپنے ایمان میں شک مت کرے۔
حواشی
(١) سقط ما بين القوسين من: [أ، ط، هـ].