حدیث نمبر: 32380
٣٢٣٨٠ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش عن جامع بن شداد عن الأسود ابن هلال قال: كان معاذ يقول لرجل من إخوانه: اجلس بنا فلنؤمن ساعة، فيجلسان ⦗٣٣⦘ (يتذاكران) (١) اللَّه ويحمدانه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود بن ھلال رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہاپنے ساتھیوں میں سے کسی ایک سے کہتے : ہمارے ساتھ بیٹھو پس تاکہ ہم کچھ دیر ایمان کا مذاکرہ کریں۔ پھر وہ دونوں بیٹھ کر اللہ کا ذکر اور اس کی حمد و ثنا بیان کرتے۔
حواشی
(١) في [و]: (فيذكران).