حدیث نمبر: 32379
٣٢٣٧٩ - قال معاوية: (فترى) (١) من الإيمان إيمانا ليس بدائم ومن العلم علما لا ينفع ومن الهدي هديا ليس بقيم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : پس ہمیں سمجھ آئی ! بیشک ایمان ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمیشہ نہ رہے ، اور علم ایسا بھی ہوتا ہے جو نفع نہ پہنچائے، اور ایسا بھی راستہ ہوتا ہے جو سیدھا نہ ہو۔
حواشی
(١) في [و]: (فنرى أن).