حدیث نمبر: 32378
٣٢٣٧٨ - حدثنا أبو أسامة عن مهدي بن ميمون عن عمران القصير عن معاوية بن قرة قال (١): كان أبو الدرداء يقول: اللهم إني أسألك إيمانا دائما وعلما نافعا، وهديا قيمًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاویہ بن قرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ یوں دعا فرماتے تھے : اے اللہ ! میں آپ سے مانگتا ہوں ہمیشہ کا ایمان، اور علم نافع اور سیدھا راستہ۔ حضرت معاویہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : پس ہمیں سمجھ آئی ! بیشک ایمان ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہمیشہ نہ رہے ، اور علم ایسا بھی ہوتا ہے جو نفع نہ پہنچائے، اور ایسا بھی راستہ ہوتا ہے جو سیدھا نہ ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (قال).