حدیث نمبر: 32372
٣٢٣٧٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كفى (بمن شك) (١) في (٢) الحجاج لحاه اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : اس شخص کے حق میں جو حجاج کے بارے میں شک کرے اتنی سزا کافی ہے : کہ اللہ اسے اپنی رحمت سے دور کر دے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: بياض، وفي [هـ]: (به عمى أن يعمى الرجل).
(٢) في [و]: زيادة (أمر).