حدیث نمبر: 32371
٣٢٣٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم أنه كان إذا ذكر الحجاج قال: ألا لعنة اللَّه على الظالمين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں ، کہ ابراہیم رحمہ اللہ کے سامنے جب بھی حجاج بن یوسف کا ذکر کیا جاتا تو آپ رحمہ اللہ فرماتے : خبردار ظلم کرنے والوں پر اللہ کی لعنت۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الإيمان / حدیث: 32371
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30994»