مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره أن يصلي في الثوب الواحد باب: جن حضرات کے نزدیک ایک کپڑے میں نماز پڑھنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 3237
٣٢٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو بكر بن عياش عن عبد العزيز بن رفيع عن مجاهد قال: لا تصل في ثوب واحد إلا أن لا تجد غيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے پا س ایک سے زیادہ کپڑے ہوں تو ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھو۔