مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3238

باب: جن حضرات کے نزدیک ایک کپڑے میں نماز پڑھنا مکروہ ہے

من كره أن يصلي في الثوب الواحد

حدیث نمبر: 3238
٣٢٣٨ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سليمان بن (قرم) (١) عن أبي فزارة عن أبي (زيد) (٢) عن ابن مسعود قال: لا (يصلين) (٣) في ثوب (واحد) (٤) وإن كان أوسع مما بين السماء والأرض (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھو خواہ وہ زمین و آسمان کے برابر ہی کشادہ کیوں نہ ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (هريم).
(٢) في [أ]: (زائدة).
(٣) في [د، جـ]: (يصلي)، وفي [أ، ك]: (تصلين).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، ك].
(٥) مجهول، أبو زيد مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3238
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3224»