حدیث نمبر: 32338
٣٢٣٣٨ - حدثنا وكيع قال حدثنا هشام بن (عروة) (١) عن أبيه قال: لا يغرنكم صلاة امرئ ولا صيامه، من (شاء) (٢) صام ومن (شاء) (٣) صلى، (ألا) (٤) لا دين لمن لا أمانة له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا؛ تمہیں ہرگز دھوکہ میں مت ڈالے کسی کا نماز پڑھنا اور روزہ رکھنا ، جو چاہے نماز پڑھتا ہو اور جو چاہے روزہ رکھتا ہو، لیکن جس میں امانت داری نہیں اس کا دین میں کوئی حصہ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عمرو).
(٢) في [هـ]: (شاه)، وفي [ط]: (شام).
(٣) في [هـ]: (شاء)، وفي [ط]: (شام).
(٤) سقط من: [و].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الإيمان / حدیث: 32338
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32338، ترقيم محمد عوامة 30962)