مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32337
باب: جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
ما قالوا في صفة الإيمان
حدیث نمبر: 32337
٣٢٣٣٧ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن نافع بن جبير أن رسول اللَّه ﷺ بعث (بشر) (١) بن سحيم الغفاري يوم النحر ينادي في (الناس) (٢): أنه لا يدخل الجنة إلا نفس مؤمنة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن حضرت بشر بن سحیم غفاری رضی اللہ عنہ کو لوگوں میں یہ ندا لگانے کے لیے بھیجا : جنت میں اس شخص کے علاوہ کوئی داخل نہیں ہوگا جس کا نفس مومن ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ط، ك]: (بشير).
(٢) في [و]: (منى).