حدیث نمبر: 32334
٣٢٣٣٤ - حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) الأعمش عن سليمان بن (ميسرة) (٢) عن طارق بن شهاب قال: قال عبد اللَّه: إن الرجل ليذنب الذنب فينكت في قلبه نكتة سوداء، ثم يذنب الذنب (فينكت) (٣) (أخرى) (٤) حتى يصير (لون) (٥) قلبه لون الشاة الربداء (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طارق بن شھاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : بیشک جب آدمی کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے دل میں ایک سیاہ نقطہ پیدا ہوجاتا ہے۔ پھر جب وہ دوبارہ گناہ کرتا ہے تو دوسرا نکتہ پیدا ہوجاتا ہے یہاں تک کہ اس کا دل خاکستری رنگ کی بکری کی طرح ہوجاتا ہے۔

حواشی
(١) في [و]: (أخبرنا).
(٢) في [و]: (مسرة).
(٣) في [و]: (فتنكت).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٥) زائدة في: [ك، و].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الإيمان / حدیث: 32334
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32334، ترقيم محمد عوامة 30958)