مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الإيمان
ما قالوا في صفة الإيمان باب: جن لوگوں نے ایمان کی صفت کے بارے میں بیان کیا
حدیث نمبر: 32332
٣٢٣٣٢ - حدثنا مصعب بن المقدام قال حدثنا أبو هلال (عن قتادة) (١) عن أنس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا إيمان لمن لا أمانة له" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس شخص میں امانت داری نہیں اس میں ایمان بھی کچھ نہیں۔
حواشی
(١) زائدة في: [هـ].