مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32317
باب: ان لوگوں کا بیان جو قرآن کو باہم مل کر پڑھتے ہیں
في القوم يتدارسون القرآن
حدیث نمبر: 32317
٣٢٣١٧ - حدثنا وكيع عن خارجة عن خالد قال: رأيت ابن سيرين يقرأ في مصحف منقوط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو نقطے لگے ہوئے مصحف میں پڑھتے ہوئے دیکھا۔