مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32316

باب: ان لوگوں کا بیان جو قرآن کو باہم مل کر پڑھتے ہیں

في القوم يتدارسون القرآن

حدیث نمبر: 32316
٣٢٣١٦ - [حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن أبي رجاء قال: سألت محمدًا عن نقط المصاحف، فقال: أني أخاف أن يزيدوا في الحروف أو ينقصوا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو رجاء فرماتے ہیں کہ میں نے امام محمد سے مصاحف میں نقطے لگانے کے متعلق پوچھا ؟ تو آپ نے فرمایا : مجھے ڈر ہے کہ وہ کسی حرف کا اضافہ کردیں گے یا کوئی حرف کم کردیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32316
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 89، 90، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7948، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31913، ترقيم محمد عوامة: 30940»