مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كان يقرأ القرآن من أصحاب ابن مسعود باب: سیدنا ابن مسعود کے اصحاب میں سے جو قرآن پڑھایا کرتے تھے
حدیث نمبر: 32309
٣٢٣٠٩ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا عبد الرحمن بن حميد قال: سمعت أبا إسحاق يقول: أقرأ أبو عبد الرحمن السلمي القرآن في المسجد أربعين سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو اسحاق کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حضرت ابو عبد الرحمن نے مسجد میں چالیس سال قرآن پڑھایا۔