مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32308

باب: سیدنا ابن مسعود کے اصحاب میں سے جو قرآن پڑھایا کرتے تھے

من كان يقرأ القرآن من أصحاب ابن مسعود

حدیث نمبر: 32308
٣٢٣٠٨ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن مسلم) (١) عن مسروق قال: كان عبد اللَّه (يقرئنا) (٢) القرآن في (المجلس) (٣) ثم يجلس بعده (يحدث) (٤) الناس (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا : حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ہمیں مجلس میں قرآن پڑھاتے تھے پھر اس کے بعد بیٹھ جاتے اور لوگوں سے حدیث بیان کرتے۔

حواشی
(١) زيادة من [ك]: (عن مسلم).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (يقرأ بنا).
(٣) هكذا في: [هـ]، وفي باقي النسخ: (المسجد).
(٤) في [أ، ب، ط]: بياض، وفي [جـ، ك]: (يفتي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32308
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30932»