مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الوضوء بسؤر الفرس والبعير باب: گھوڑے اور اونٹ کے جوٹھے سے وضو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 323
٣٢٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن عكرمة قال: كل دابة أكل لحمها؛ فلا بأس بالوضوء من سؤرها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ جانور جس کا گوشت کھایا جاتا ہے اس کے جوٹھے سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں۔