حدیث نمبر: 32292
٣٢٢٩٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (حبيب) (١) عن رجل عن أبي الدرداء قال: مر عليه (رجل) (٢) وهو يبني مسجدا فقال: ما هذا؟ (قال: هذا) (٣) (لآل حم) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بیان کیا کہ حضرت ابو الدرداء نے فرمایا : ایک آدمی کا ان پر گزر ہوا اس حال میں کہ وہ مسجد کی تعمیر کر رہے تھے، پس وہ کہنے لگا : یہ کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : یہ حم والی سورتوں کے لیے ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (خبيب).
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (إلا).
(٤) في [أ، ب، ط، ك]: (إلال حميم).
(٥) مجهول؛ لإبهام الرجل.