مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32293
باب: قرآن کو یاد کرنے اور دور کرنے کا بیان
في درس القرآن وعرضه
حدیث نمبر: 32293
٣٢٢٩٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن شبل عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: عرضت القرآن على ابن عباس ثلاث عرضات (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما پر تین مرتبہ قرآن کا دور کیا۔