حدیث نمبر: 32291
٣٢٢٩١ - حدثنا محمد بن بشر ووكيع عن مسعر عن (معن) (١) بن عبد الرحمن قال: قال عبد اللَّه: إذا وقعت في آل حم (وقعت) (٢) في روضات (دمثات) (٣) أتأ (نق فيهن) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معن بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : جب میں حم والی سورتیں پڑھنا شروع کرتا ہوں تو میں نرم زمین والے خوبصورت باغات میں ہوتا ہوں جن میں ان کی تلاوت سے میں خوش ہوتا ہوں۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ب، ط]: (رمثات).
(٤) في [أ، ب، ط]: بياض.
(٥) منقطع؛ معن لم يدرك عبد اللَّه.