مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32290

باب: (حروف حروف کی خوبیوں پر)

(في فضل الحواميم)

حدیث نمبر: 32290
٣٢٢٩٠ - حدثنا جعفر بن عون عن مسعر عن سعد بن إبراهيم قال: (كن) (١) الحواميم يسمين العرائس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابراہیم نے ارشاد فرمایا : حوا میم جتنی بھی سورتیں تھی ان کو عرائس کے نام سے جانا جاتا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (كل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32290
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3465، ترقيم محمد عوامة: 30914»