حدیث نمبر: 32289
٣٢٢٨٩ - حدثنا سفيان بن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: قال عبد اللَّه: ﴿حم﴾ ديباج القرآن (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : حم قرآن کی زینت ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ مجاهد لا يروي عن عبد اللَّه.