مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32286
باب: بچوں کو قرآن کب سکھایا جائے
في الصبيان متى يتعلمون القرآن
حدیث نمبر: 32286
٣٢٢٨٦ - حدثنا عمر بن سعد (أبو داود) (١) عن سفيان عن الحسن بن عمرو (٢) عن فضيل عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يعلموا (أولادهم) (٣) القرآن حتى يعقلوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت فضیل فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : وہ حضرات ناپسند کرتے تھے کہ وہ اپنی اولاد کو عقلمند ہونے سے پہلے قرآن سکھائیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [أ، هـ]: زيادة (بن أبي سعيد بن عمر).
(٣) في [ب]: (أوادهم).