مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32285
باب: بچوں کو قرآن کب سکھایا جائے
في الصبيان متى يتعلمون القرآن
حدیث نمبر: 32285
٣٢٢٨٥ - [حدثنا عمر بن سعد أبو داود عن سفيان عن الحسن بن عمرو جاء بي أبي إلى سعيد بن جبير وأنا صغير، فقال: (علم) (١) هذا القرآن] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن عمرو نے ارشاد فرمایا : میرے والد مجھے حضرت سعید بن جبیر کے پاس لے گئے اس حال میں کہ میں بہت چھوٹا تھا، تو انہوں نے کہا : اس کو قرآن سکھاؤ۔
حواشی
(١) في [هـ]: (تعلم).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].