مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32271

باب: اس شخص کا بیان جس کے لیے قرآن کا پڑھنا بوجھ ہے

فيمن تثقل عليه قراءة القرآن

حدیث نمبر: 32271
٣٢٢٧١ - حدثنا عفان قال: حدثنا سعيد بن (زيد) (١) قال: حدثنا (عمرو) (٢) ابن مالك عن أبي الجوزاء قال: (نقل) (٣) الحجارة أهون على المنافق من قراءة القرآن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن مالک فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الجوزائ نے ارشاد فرمایا : منافق پر پتھروں کا منتقل کرنا قرآن پڑھنے سے زیادہ آسان ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (يزيد).
(٢) في [أ، س]: (عمر).
(٣) في [أ، ب، ط]: (ثقل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32271
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38394، ترقيم محمد عوامة: 30895»