مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32270
باب: جو مکروہ سمجھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھا جائے اور کچھ حصہ چھوڑ دیا جائے
من كره أن يقرأ بعض الآية ويترك بعضها
حدیث نمبر: 32270
٣٢٢٧٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن عطاء عن أبي عبد الرحمن أنه كره أن يقول: أسقطت آية كذا وكذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن یوں کہنا ناپسند کرتے تھے : کہ میں نے فلاں فلاں آیت چھوڑ دی۔