مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
فيمن تثقل عليه قراءة القرآن باب: اس شخص کا بیان جس کے لیے قرآن کا پڑھنا بوجھ ہے
حدیث نمبر: 32271
٣٢٢٧١ - حدثنا عفان قال: حدثنا سعيد بن (زيد) (١) قال: حدثنا (عمرو) (٢) ابن مالك عن أبي الجوزاء قال: (نقل) (٣) الحجارة أهون على المنافق من قراءة القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مالک فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الجوزائ نے ارشاد فرمایا : منافق پر پتھروں کا منتقل کرنا قرآن پڑھنے سے زیادہ آسان ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يزيد).
(٢) في [أ، س]: (عمر).
(٣) في [أ، ب، ط]: (ثقل).