مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كره أن يقرأ بعض الآية ويترك بعضها باب: جو مکروہ سمجھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھا جائے اور کچھ حصہ چھوڑ دیا جائے
حدیث نمبر: 32270
٣٢٢٧٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن عطاء عن أبي عبد الرحمن أنه كره أن يقول: أسقطت آية كذا وكذا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن یوں کہنا ناپسند کرتے تھے : کہ میں نے آیت کے اس اس حصہ کو چھوڑ دیا۔