مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من كره أن يقرأ بعض الآية ويترك بعضها باب: جو مکروہ سمجھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھا جائے اور کچھ حصہ چھوڑ دیا جائے
حدیث نمبر: 32269
٣٢٢٦٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن أبي سنان عن عبد اللَّه بن أبي الهذيل قال: كانوا يكرهون أن يقرأوا بعض الآية ويتركوا بعضها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سنان فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن ابی الھذیل نے فرمایا : صحابہ ناپسند کرتے تھے کہ آیت کا کچھ حصہ پڑھیں اور اس کا کچھ حصہ چھوڑ دیں۔