مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32266
باب: قرآن مجید کی ایک سورت کا کچھ حصہ اور دوسری سورت کا کچھ حصہ تلاوت کرنے کا بیان
الرجل يقرأ من هذه السورة وهذه السورة
حدیث نمبر: 32266
٣٢٢٦٦ - [حدثنا ابن أبي عدي عن ابن عوف قال سئل محمد عن الذي يقرأ القرآن من هاهنا (ومن هاهنا) (١)، فقال: ليتق الآثام، إثم عظيم وهو لا يشعر] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو قرآن میں یہاں سے وہاں سے ملا کر پڑھتا ہو ؟ تو آپ نے فرمایا : اس کو چاہیے کہ وہ گناہوں سے بچے، یہ بڑا گناہ ہے اور اسے احساس تک نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].