مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32265

باب: قرآن مجید کی ایک سورت کا کچھ حصہ اور دوسری سورت کا کچھ حصہ تلاوت کرنے کا بیان

الرجل يقرأ من هذه السورة وهذه السورة

حدیث نمبر: 32265
٣٢٢٦٥ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن زيد بن (يثيع) (١) أن النبي ﷺ مر ببلال ثم ذكر نحوا من حديث حاتم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زید بن یثیع فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت بلال کے پاس سے گزرے ، پھر راوی نے حضرت حاتم کی حدیث کی مانندروایت نقل کی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (يتبع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32265
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ زيد بن يثيع صدوق.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 30889»