حدیث نمبر: 32266
٣٢٢٦٦ - [حدثنا ابن أبي عدي عن ابن عوف قال سئل محمد عن الذي يقرأ القرآن من هاهنا (ومن هاهنا) (١)، فقال: ليتق الآثام، إثم عظيم وهو لا يشعر] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو قرآن میں یہاں سے وہاں سے ملا کر پڑھتا ہو ؟ تو آپ نے فرمایا : اس کو چاہیے کہ وہ ایسا کرنے سے بچے، وہ زیادہ گناہگار نہیں ہوگا اس حال میں کہ وہ نہ جانتا ہو۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32266
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32266، ترقيم محمد عوامة 30890)