مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
الرجل يقرأ من هذه السورة وهذه السورة باب: قرآن مجید کی ایک سورت کا کچھ حصہ اور دوسری سورت کا کچھ حصہ تلاوت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 32265
٣٢٢٦٥ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن زيد بن (يثيع) (١) أن النبي ﷺ مر ببلال ثم ذكر نحوا من حديث حاتم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن یثیع فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت بلال کے پاس سے گزرے ، پھر راوی نے حضرت حاتم کی حدیث کی مانندروایت نقل کی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (يتبع).