حدیث نمبر: 32248
٣٢٢٤٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره (التعشير) (١) في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے مصحف میں اعشار کی نشانی لگانا ناپسند کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (التفسير).
٣٢٢٤٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره (التعشير) (١) في المصحف.حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے مصحف میں اعشار کی نشانی لگانا ناپسند کیا۔