حدیث نمبر: 32245
٣٢٢٤٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء أنه كان يكره (التعشير) (١) في المصحف، وأن يُكتب فيه (شيء) (٢) من غيره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء مصحف میں اعشار کی نشانی لگانا مکروہ سمجھتے تھے۔ اور یہ بھی کہ اس میں قرآن کے علاوہ کوئی اور بات لکھی جائے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (التفسير).
(٢) في [أ، ط]: (بشيء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب فضائل القرآن / حدیث: 32245
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32245، ترقيم محمد عوامة 30869)