مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 32243
باب: جنہوں نے قرآن کو مزین کرنے کی رخصت دی
من رخص في حلية المصحف
حدیث نمبر: 32243
٣٢٢٤٣ - حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: لا بأس أن يحلى المصحف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد نے ارشاد فرمایا : قرآن کو مزین کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔