مصنف ابن ابي شيبه
كتاب فضائل القرآن
من قال: عظموا القرآن باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرآن کی تعظیم کرو
حدیث نمبر: 32228
٣٢٢٢٨ - [حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقال: اعظموا القرآن -يعني كبروا المصاحف] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا : یوں کہا جاتا تھا : قرآن کی تعظیم کرو یعنی اس کو بڑے مصاحف میں لکھو۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].