مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3222
باب: ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم
في الصلاة في الثوب الواحد
حدیث نمبر: 3222
٣٢٢٢ - وقال ابن عمر: لا يضره لو التحف حتى يخرج إحدى يديه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک کپڑے میں نماز پڑھنے میں کچھ حرج نہیں بشرطیکہ اسے جسم پر لپیٹ کر ایک ہاتھ باہر نکال لے۔